ازخرس ہوئے بس است

قسم کلام: مثل

معنی

١ - ریچھ سے بال مل جانا بھی غنیمت ہے ۔ نالائق سے تھوڑی سی بھلائی بھی بہت ہے ۔ کنجوس سے تھوڑی خیرات بھی اچھی ہے

اشتقاق

معانی مثل ١ - ریچھ سے بال مل جانا بھی غنیمت ہے ۔ نالائق سے تھوڑی سی بھلائی بھی بہت ہے ۔ کنجوس سے تھوڑی خیرات بھی اچھی ہے